شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص شہر میں ہوئے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 140 لوگوں کی موت ہو گئی ۔
ذرائع کے مطابق دمشق کے جنوبی
علاقے سیدہ زینب ؓکے مزار کے قریب کل چار بم دھماکے ہوئے جس میں 83 لوگوں کی موت ہو گئی۔
وہیں حمص شہر میں ہوئے بم دھماکے میں 57 افراد ہلاک ہوئے